کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے 8 میچز گلگت بلتستان میں کرانے کے خواہشمند ہیں۔ پی سی ب اور پی ایس ایل فرنچائزز ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے


ساتویں ایڈیشن کےلیے ڈرافٹنگ کےبجائے نیلامی کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطا بق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ ، نے فرنچائزز کے ساتھ پہلی ملاقات کی تھی ،

پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بڑا بنانے کے خواہشمند ہیں اور ان کا خیال ہے کہ نیلامی اعلیٰ درجے کے کرکٹرز کو راغب کرنے میں کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔

ذرائع نے مزید کہا ہے کہ راجہ بین الاقوامی معیار کے مطابق مقامی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے بعد گلگت بلتستان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 8 میچز کے انعقاد کے خواہشمند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں