کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے، پاکستان کا مڈل آرڈر ایک بار پھر سے ناکام ہوگیا، صہیب مقصود، اعظم خان اور خوشدل شاہ ایک بار پھر سے اچھی بلے بازی کرنے میں ناکام رہے،


جنوبی پنجاب میں شامل پاکستان کا پورا مڈل آرڈر ایک بار پھر سے ناکام ہوا، جنوبی پنجاب نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 19.4 اوور میں 152 رن بنائے اور ال اوٹ ہوگے،

محمد عمران نے اچھی بلے بازی کی اور 54 رن بنائے، ان کے علاوہ کوئی اچھی بلے بازی نہ کر پایا اور جنوبی پنجاب آل اوٹ ہوگیا، پاکستان کی وڑلد کپ سکواڈ کے مڈل آرڈر، جس میں

صہیب مقصود، اعظم خان اور خوشدل شاہ شامل ہیں وہ آج ایک بار پھر سے ناکام رہے، خوشدل شاہ نے 24 رن بنائے اور اعظم خان نے صرف 14 رن بنائے، یہ پاکستان کے سلیکٹرز کے لیے ایک شرم کی بات ہے کہ انکو سیلیکٹ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں