عمر اکمل کی خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گیی

82

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ دی کرنٹ کے مطابق ویڈیو میں موجود خاتون عمر اکل کی اہلیہ ہیں۔


مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق عمر اکمل اکثر اوقات ہی اپنی منفرد اور دلچسپ حرکتوں کے سبب خبروں میں رہتے ہیں، رواں برس اپریل میں ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنانے والے عمر اکمل کی اب ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد وہ دوبارہ انٹرنیٹ پر زیر بحث ہیں۔