کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سال 2021 کے آغاز ہی سے قومی وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان اچھی فارم میں ہیں۔ اوپنر بیٹر نہایت عمدہ بیٹنگ کرنے کی بدولت رواں سال رنز بنانے کی تعداد میں سب سے آگے۔ قومی بلے باز محمد رضوان نے رواں سال


ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ 1317 رنز بناۓ ہیں۔ اُن کا رنز بنانے کا سلسلہ مزید جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان پاکستان کے تیسرے کھلاڑی بن گۓ ہیں جنہوں نے

ٹی ٹونٹی کیلنڈر ائیر میں سب سے زیادہ رنز بناۓ ہیں۔ اس سے قبل سال 2019 میں بابر اعظم 1607 اور عمر اکمل 1386 رنز بنا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ محمد رضوان کا رنز بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور

امید ہے کہ وہ سال 2021 کے ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ کرکٹ سے جڑی مزید خبروں اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں