”رمیز راجہ کا پی ایس ایل کے کھلاڑیوں پر پیسےکی بارش کرنے کا فیصلہ! اب بڑے کھلاڑی ان ایکشن ہونگے!؟“

159

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رمیز راجہ کی پی ایس ایل کے فرینچائز اونرز سے ملاقات میں بڑے فیصلے کیے گییے، پی ایس ایل میں بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے، زیادہ پیسے دینے کا فیصلہ، رمیز راجہ اور ٹیم مالکان کا پی ایس ایل کو مزید بڑی لیگ بنانے پرغور


تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں کھلاڑیوں کو زیادہ پیسے دیکر بلانے کا فیصلہ کیا گیا، پہلے پی ایس ایل کے سب سے مہنگے ترین کھلاڑی کو 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر دیے جاتے ہیں، اب اطلاعات کے مطابق

اس رقم کو 2 لاکھ 50 ہزار ڈولر کردیا گیا ہے تا کہ زیادہ معروف کھلاڑی لیگ کا حصہ بن پائیں، اطلاعات کے مطابق رمیز راجہ پی ایس ایل کو ایک بڑا برینڈ بنانا چاہتے ہیں تا کہ

پوری دنیا پہ ایس ایل کو دیکھے- رمیز راجہ ایک دفعہ پھر سے ٹیم مالکان سے ملیں گے جس میں مزید مشاورت کی جائے گے، ٹیم مالکان اپنی مشکلات کے بارے میں بات کریں گے،