کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں سلیکٹ ہونے والے تین مدل آرڈر کھلاڑی سدرن پنجاب کی ٹیم میں شامل ہیں، خوشدل شاہ، اعظم خان اور صہیب مقصود شامل ہیں، یہ تینوں کھلاڑی بُری طرح سے نا کام ہوئے ہیں،


ان تینوں کی سلیکشن پر پہلے ہی سوالیہ نشان تھا جو کے اب درست ثابت ہو رہا ہے، تینوں کھلاڑی پاور ہٹر کی حیثیت سے ٹیم کا حصہ ہیں لیکن صرف خوشدل نے تیز رفتار بلے بازی کی،

خوشدل شاہ نے تیز رفتار 21 رن کی اننگز کھیلی، صہیب مقصود نے 18 اور اعظم خان نے 20 بالز پر 20 رن بنائے، تینوں میں سے کوئی بھی بلے باز کچھ خاص نہیں کر پایا-

آخر میں عامر یامین نے زبردست بلے بازی کی اور ٹیم کو ایک اچھے سکور تک پہنچایا، جنوبی پنجاب کی ٹیم نے مقررہ بیس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رن بنائے،

اپنا تبصرہ بھیجیں