کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایونٹ کا تیسرا میچ ساؤدرن پنجاب اور سندھ کے خلاف کھیلا گیا۔ ایونٹ کی دو بڑی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدقابل ہیں۔ سندھ الیون کی جانب سے سرفراز احمد جبکہ ساؤدرن پنجاب کی جانب سے سہیب مقصود نے کپتانی کے فرائض سرانجام دیے۔


سندھ کی جانب سے شاہنواز دہانی نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔ شاہنواز دہانی نے اپنی تباہُ کن باؤلنگ سے اعظم خان جو کہ پاکستانی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہیں کی اہم وکٹ حاصل کی۔ شدہانی نے تباہ کن یارکر بال کرائ جسے اعظم خان بلکل بھی سمجھ نہ سکے اور بال سیدھا سٹمپس پر جا لگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں