کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
گزشتہ روز ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل پاکستانی کھلاڑی چئیرمین پی سی بی کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ھاؤس پہنچے جہاں اُن کا بہترین استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے


کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائ کی اور ورلڈکپ میں اچھا کھیل پیش کرنے کی ہدایت پیش کی۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے گفتگو کرتے ہوۓ

انہیں تلقین کی کہ آپ ہمارے اہم باؤلر ہیں۔ آپ نے سکور بچانے کی بجاۓ وکٹیں حاصل کرنی ہیں۔ جب ہم مخالف ٹیم کو جلد آؤٹ کردیں گے تو ہمارے جیتنے کا چانسس بڑھ جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں