کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد رضوان کی عمدہ فارم برقرار، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کے پہلے میچ میں ہی لاجواب بلے بازی کرتے ہوئے 65 رن بنادیے! نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے جس کے دوسرے میچ میں سینٹرل پنجاب اور کے پی کے درمیاں مقبلہ ہوا


کے پی کے کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 187 رن بنائے جس میں محمد رضوان کی لاجواب بلے بازی شامل ہے، پاکستان نے سٹار بلے باز اور کے پی کے کے کپتان محمد رضوان نے 40 گیندوں کے اوپر 7 چوکے اور 1 چھکے کی مدد سے 65 رن بنائے،

اپنا تبصرہ بھیجیں