کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
حیدر علی کی 50 کی بدولت نارتھن کی ٹیم میچ جیت گئی! نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا آغاز سے راولپنڈی میں ہوگیا ہے، ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نارتھن اور بلوچستان کی ٹیمیں مد مقابل تھی، نارتھن نے بآسانی فتح حاصل کرلی-


رن 140 کے تعاقب میں تارتھن کی ٹیم کو کوئی مشکل نہیں ہوئی اور آرام سے 140 رن چیز کرلیے- حیدر علی نے لاجواب بلے بازی کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 56 رن بنائے اور آصف علی نے 43 رن کی لاجواب اننگ کھیل کر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا – حیدر علی نے سلیکٹرز کے لیے ایک اور پریشانی بھی کھڑی کردی ،ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں