کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
گزشتہ روز ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل پاکستانی کھلاڑی چئیرمین پی سی بی کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ھاؤس پہنچے جہاں اُن کا بہترین استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے


عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ہدایات دیتے ہوۓ کہا کہ میں آپ کو مستقبل میں ایشیاء کا بہترین بلےباز دیکھنا چاہتا ہوں۔

قومی وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کے گیم پلان کو سراہتے ہوۓ کہا کہ ہمیں اور پوری قوم کو آپ سے بہت اُمیدیں وابستہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں