کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اب بابر اعظم کو جلدی سے بڑا ہونا ہوگا ایک ماہ ہے بس ان کے پاس۔ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں میدان سے باہر کھلاڑیوں کو


ورلڈ کپ میں میدان سےباہر کھلاڑیوں کو جذبہ و حوصلہ دینا بہت ضروری ہے۔ اس کے لیے کپتان کو تگڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا

کہ 92 میں ہمارے پاس نصرت فتح کی قوالی تھی اس ٹیم کے لیے بھی کچھ ایسا کرنا ہو گا، کپتان کا رول بہت اہم ہے ٹیم کو اٹھا نا اس کا کام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کے پاس

ایک پلان ہونا چاہئے اور سب سے اہم چیز پاکستان کو جتوانا ہے۔ رمیز راجہ نے بتایا کہ ورلڈ کپ کے بعد ہمیں ٹرائینگلولر سیریز کرانی پڑے گی کیونکہ اس طرح کی سیریز مداحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں