کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیشنل ٹی ٹونٹی آغاز راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوا جہاں افتتاخی میچ میں بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِمقابل تھیں۔ بلوچستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر صرف 139 رنز بنا سکی۔


کڑی تنقید کا شکار ہونے والے حیدر علی اور آصف علی کی میچ میں شاندار بیٹنگ۔ ایک زبردست پارٹنرشپ کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلوائ۔ حیدر علی اور آصف علی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوۓ بلترتیب 58 اور 43 رنز بنائیں۔ دونوں بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ناردرن نے ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں