کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جونی گریو نے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کا دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے پر بات چیت کی گئ۔ ویسٹ انڈیز میڈیا کے مطابق


پاکستان کرکٹ بورڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان دسمبر میں ٹور کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جونی گریو نے بتایا کہ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا اور افغانستان کے ساتھ ٹرائی سیریز کے لیے پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا وارم اپ میچ پاکستان کے

خلاف کھیلے گی۔ پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقہ جبکہ ویسٹ انڈیز کا بھارت کے خلاف ہے۔ کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبر دست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں