کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت کی سازش کو پاکستان حکومت نے بے نقاب کر دیا۔ نیوزی لینڈ نی سیکیورٹی تھریٹ کا مسئلہ بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کیا جس پر شائقین کرکٹ اور پاکستان بورڈ غم وغصہ کا شکار ہے۔ پاکستان میں شائقین کرکٹ کا شک و شبہ تھا کہ


یہ سازش ہمسائیہ ملک بھارت کی بنائ ہوئ ہے۔ تاہم جب تک یہ بات واضح نہ تھی تب تک پاکستان بورڈ اور پاکستان حکومت نے خاموشی اختیار کی۔ آج پاکستان حکومت کی جانب سے

ایک بہت بڑا اور اہم دعویٰ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخی کا سبب پتا لگا لیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ

نیوزی لینڈ کو جن فیک اکاؤنٹس سےخطرہ موصول ہوا ہے وہ بھارت میں مختلف جگہوں میں استعمال کی جارہی ہیں۔ حکومت نے واضح بتا دیا ہے کہ یہ ساری حرکت بھارت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں