کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
برطانیہ کے ایک مصنف پیٹر اوبورن نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا فیصلہ بزدلانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے مصنف نے انگلش بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انھوں نے کہا کہ جس بنیاد پر دورہ


دورہ پاکستان منسوخ کیا گیا وہ انتہائی تشویش کی بات ہے۔ پیٹر اوبورن نے کہا کہ انگلینڈ بورڈ نے دورہ منسوخی کا فیصلہ بزدلانہ ہے۔ یہ فیصلہ کھلاڑیوں اور بھارت سے ڈر کر کیا ہے۔ بالخصوص اس فیصلے میں آئی پی ایل کا بھی کردار ہے۔

پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات وہی تھے جو شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے لیے کیے گئے تھے۔ پاکستان میں انگلش ہائی کمیشن سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں