کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ حکام نے اپنی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آکر سیریز منسوخ کرکے نیوزی لینڈ واپس چلی گیی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی


سیریز نہ ہونے کے وجہ سے دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں نے افسوس کا اظہار کیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین جوس بٹلر کا بیان سامنے آگیا۔وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا تھا کہ

ہم پاکستانی عوام کا دکھ سمجھ سکتے ہیں جو ٹیموں کا استقبال کرنے کے لیے بیتاب تھے۔ میری چند کھلاڑیوں سے بات ہوئ ہے جنہوں نے پی ایس ایل کھیلا ہے اور وہ پاکستان میں رہتے ہوے

بہت انجواۓ کرتے رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اُمید ہے کہ آئندہ سال پاکستان میں ہمارے سیریز ہو گی اور میں پہلی دفعہ پاکستان میں کھیلوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں