کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی ختم ہونے پر بابر اعظم نے کہاکہ ایک مرتبہ پھر مجھے شدید مایوسی ہوئی ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے کہ


ہم نے ہمیشہ کھیل کے مفادات کو مدنظر رکھنا چاہا لیکن دوسرے ایسا نہیں کرتے، پاکستان نے کرکٹ کے سفر کو جاری رکھنے کیلیے ایک لمبا سفر طے کیا اور یہ وقت کے ساتھ مزید بہتر ہوگا،

ہم نہ صرف بقا کی جنگ میں کامیاب بلکہ ترقی بھی کریں گے۔ شعیب اختر نے کہا کہ گورے افغانستان سے انخلا کیلیے پاکستان کی مدد لیتے اور پی آئی اے میں سفر کرتے ہیں،ٹور کی بات ہوتو

سیکیورٹی کا جائزہ لینے سے قبل ہی انکار کردیتے ہیں، وسیم اکرم نے کہا کہ شیر کا ایک دن بھیڑ کی ساری زندگی سے بہتر ہے، میں کرکٹ کھیلنا پسند کروں گا جو ان حالات سے مقابلے کے لیے تیار ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں