کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
افغانستان کرکٹ ٹیم کی سالوں کی محنت ذائعہ ہونے کاخطرہ، افغانستان آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سے باہر ہوسکتا ہے- اگر افغانستان اپنے پرانے جھنڈے کے ساتھ نہیں کیھلے گا تو افغانستان کو آئی سی سی ٹی


ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سے نکالا جاسکتا ہے، افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کو اب تقریباً 1 ماہ ہوچکا ہے اور نئی افغان حکومت نے افغانستان کے جھنڈے کو بھی تبدیل کردیا ہے،

نئے افغان جھنڈے میں پہلا کلمہ لیکھا ہوا ہے، ایک معروف ویبسائٹ ہے مطابق اگر افغانستان اپنے پرانے جھنڈے سے ورلڈ کپ کی کھیلنے پر راضی نہیں ہوتا ہے تو افغانستان کو

ورلڈ کپ سے نکال دیا جاسکتا ہے، یہ آئی سی سی کے کچھ قوانین کے تحت ہوگا، اگر افغانستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت سے روکا جاتا ہے تو یہ افغانستان کی سالوں کی محنت کو ختم کر دے گیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں