کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا باتیں کم کریں، اب کام کا وقت ہے۔ تفصیلات ک مطابق انہوں نے کہا ہے کہ


انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو کرکٹ کی دنیا میں اپنا طرزِ عمل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ہم اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کریں گے، باہر والوں کا رویہ یہی ہوگا۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ سے کھیلنے یا نہ کھیلنے پر غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ورلڈ کپ کی ٹیم جیسی بھی ہے، کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں۔ یونس خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا باتیں کم کریں، اب کام کا وقت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں