کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے قبل پوچھا ہی نہیں۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے کے آغاز سے قبل


انگلینڈ ویمن ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے کہا کہ یہ ہمارے بس سے باہر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے دورہ پاکستان سے متعلق لیے گئے فیصلے پر مشاورت نہیں کی گئی، بورڈ کے ممبران کا اجلاس ہوا اور فیصلہ لے لیا گیا،

ہمیں اس سے متعلق بعد میں پتہ چلا اور بتایا گیا کہ اب ہم دورہ پاکستان پر نہیں جارہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں