کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخی کے بعد انگلینڈ کی ویمنز اور مینز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ ماہ اکتوبر میں کھیلے جانے والی سیریز بھی منسوخ کر دی گئ۔


چئیرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے غم وغسے کا اظہار کرتے ہوۓ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تلقین کی کہ وہ مضبوط بنیں اور مضبوطی سے

ان ٹیموں کا ورلڈ کپ میں سامنا کریں اور دنیا کو بتا دیں کہ آپ ایک مضبوط ٹیم ہیں۔ ہمیں یہ ورلڈکپ ہرصورت جیتنا ہوگا۔ ہم انشاءاللہ اس قدر مضبوط ہو جائیں گے کہ وہی ٹیمیں جنہوں نے سازش کے تحط

سیریز منسوخ کی ہے یہ ہمارے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے لائنوں میں ہوں گے۔ اگر آسٹریلیا کی ٹیم نہیں آتی تو ہمارے پاس 3 ملکی سیریز کا آپشن موجود ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں