کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورہ انگلینڈ کی منسوخی پر کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی، دوسرے ایسا نہیں کرتے۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ


ایک مرتبہ پھر شدید مایوس ہوں۔ انہوں نے لکھا کہ ہم نے ہمیشہ کھیل کے مفادات کو مدنظر رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن دوسرے ایسا نہیں کرتے۔

کپتان نے کہا کہ پاکستان نے کرکٹ کے سفر کو جاری رکھنے کیلئے ایک لمبا سفر طے کیا ہے اور یہ وقت کے ساتھ مزید بہتر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نا صرف زندہ رہیں گے بلکہ ترقی بھی کریں گے،

اپنا تبصرہ بھیجیں