کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رمیز راجہ نے بتایا ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان آنے کی آفر کی تھی اور اگر آسٹریلیا پاکستان نہیں آتا تو پاکستان ایک ٹرائی سیریز کروائے گا، “بنگلہ دی نے اپنی بی بی ٹیم کو فوری طور پر پاکستان بھیجنے کی پیشکش کی لیکن


ہم نے انکار کردیا کیونکہ وہ اتنا متاثر کن نہیں تھا” اگر آسٹریلیا اگلے سال پاکستان کا دورہ منسوخ کرتا ہے تو پاکستان، 2 سے 3 اور کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر ایک سہ ملکی سیریز کروائے گا،

ذرائع کے کہنا ہے، بنگلہ دیش، سرلنکا، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ میں سے 2 ٹیمیں پاکستان آکر کھیلیں گی اگر آسٹریلیا پاکستان کا دورہ منسوخ کرتا ہے تو،

رمیز نے مزید کہا کہ “ہم ابھی ورلڈ کپ میں جا رہے ہیں اور جہاں ہمارے ہدف میں ایک ٹیم تھی، ہمارے پڑوسی ہندوستان ، وہ اب مزید دو ٹیمیں شامل کرتے ہیں، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ۔ کہ ہم اس کا بدلہ میدان میں لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں