کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزیلینڈ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جلد از جلد کسی نیوٹرل وینیو پر کر وانے کی پیشکش کر دی، پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کو 3 روز قبل آخری لمحات میں منسوخ کر دیا گیا تھا


اب تک سیریز کو کینسل کرنے کی کوئی اچھی وجہ پیش نہیں کی جاسکی ہے، شائقین ابھی بھی نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ اور حکومت کو اڑے ہاتھوں لے رہے ہیں، اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے

نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ کو خط لیکھا اور اس کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ڈر گیا ہے – ذرائع کے مطابق نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے سیریز کو جلد سے جلد کسی تیسری جگہ پر کروانے کی پیشکش کردی ہے،

نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ کو کہنا ہے اس وقت پاکستان تو نہیں آسکتے لیکن کسی نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیل سکتے ہیں، “ مگر سی ای او نے اس بات کو صاف صاف کہہ دیا ہے پاکستان کی ہوم سیریز پاکستان میں ہی ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں