کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ منسوخ میچز دوبارہ کھیلنے سے متعلق کچھ عرصے میں سوچ بچار کریں گے جبکہ دورہ منسوخ ہونے پر پی سی بی کو جو فنانشل نقصان ہوا


پی سی بی کوجو فنانشل نقصان ہوا اس بارے میں بھی غور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان عوام کو افسوس ہوا ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ پاکستانی کرکٹ مداحوں کا دکھ سمجھ سکتی ہے۔

نیوزی لینڈ کا پھر سے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہے جبکہ دورہ منسوخ ہونے پر پی سی بی کو جو فنانشل نقصان ہوا اس بارے میں بھی غور کیا جائے گا۔

پاکستان ہو یا انگلینڈ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینا سب سے اہم ہے۔ دورہ منسوخی کے باوجودپاکستان کرکٹ بورڈ سے قریبی تعلقات بحال رکھے جاسکتے ہیں جبکہ پاکستانی عوام کرکٹ کے لیے جذبہ رکھنے والی قوم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں