کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کو منسوخ نہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ سیریز کو پاکستان کے بجائے


تفصیلات کے مطا بق اپنی ٹوئٹ میں سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ سیریز کو پاکستان کے بجائے متحدہ عرب امارت (یو اے ای) منتقل کرنا سمجھدرانہ فیصلہ ہو گا۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر سفر کرنا غیر محفوظ ہے تو میچز منسوخ کرنے کے بجائے یو اے ای منتقل کرنے چاہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں