کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے وارم آپ میچوں کا شیڈول آگیا، پاکستان، جنونی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا وارم آپ میچ کیھلے گا، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے شیڈول کا اعلان تو


ورلڈ کپ کے لیے شیڈول کا اعلان تو پہلے ہی کر دیا گیا تھا لیکن وارم آپ میچوں کے شیڈول کا اعلان اب کیا گیا ہے، 2 دن میں سارے وارم آپ میچوں کا انعقاد ہو گا،

سارے وارم آپ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق 3:30 ہے ڈھائی بجے شروع ہونگے، ٹوٹل 8 وارم آپ میچوں کا انعقاد کروایا جائے گا، بھارت کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف وارم آپ میچ کھیلے گی،

پاکستان کے 2 وارم آپ میچ ہونگے، ایک میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ کے مد مقابل ہو گا جو کے ابو دھبی میں ہوگا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ دبئی میں کھیلا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں