ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی، سیریزمنسوخی پرسابق کپتان وسیم اکر م بھی بول پڑے

79

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میر ا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخی سے متعلق ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر


تفصیالت کے مطابق ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ یہاں ایونٹس کے لیے بہترین سیکیورٹی موجود ہے۔ سابق کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے۔