بریکنگ نیوز: پاکستان کےبعد نیوزی لینڈ نے بھارت کادورہ بھی ملتوی کر دیا!“

3177

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزیلینڈ نے پاکستان دورہ کو ملتوی کرنے کے بعد بھارت کا نیوزیلینڈ کا دورہ بھی ملتوی کردیا، جمعہ کو پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان پاکستان میں 18 سال انٹرنیشنل سیریز کا آغاز ہونا تھا، مگر ٹاس سے پہلے ہی نیوزیلینڈ کے کھلاڑیوں نے کھیلنے سے انکار کردیا،


نیوزیلینڈ کے کھلاڑیوں اور گورنمنٹ کا کہنا تھا کے انکو راستہ پر انکی ٹیم پر حملے کی اطلاع ملی ہے اس لیے وہ ابھی مزید پاکستان میں نہیں رہ سکتے، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے

خود بھی نیوزیلینڈ کی وزیراعظم کو ٹیلی فون کیا اور انکو سیکورٹی کی پوری کلیرنس دی، عمران خان، نیوزیلینڈ کی وزیراعظم کو پاکستان میں روکنے کے لیے کافی کوشش کی، اس کے ساتھ ہی ساتھ بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی

اس سال نیوزیلینڈ کا دورہ کرنا تھا جسکو نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے اگلے سال تک ملتوی کردیا ہے، نیوزیلینڈ نے دورہ کو ملتوی کرنے کی وجہ کو رونا اور زیادہ شیڈول کو قرار دیا ہے