کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ


ذرائع سےپتہ چلا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے پاکستان میں موجود سیکیورٹی ایڈوائزر سیکیورٹی انتظامات سے خوش تھے۔ شاہد آفریدی نے استفسار کیا کہ کیا نیوزی لینڈ کی کرکٹ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی وضاحت کریں گے کہ کس کی کال پر یہ دورہ منسوخ کیا گیا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں