کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی موتھ کرونا رتنے نے کہا ہے دو سال قبل پاکستان کے دورے کے دوران ان کو فول پروف اور ملکی سربراہان والی سیکیورٹی دی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے


انکا کہنا تھا کہ یہ جان کر افسوس ہوا کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا ہے، دو سال قبل جب ہم نے

پاکستان کا دورہ کیا تھا تو فول پروف اور سربراہان مملکت والی سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں