غیرملکی کرکٹرز پاکستان کے حق میں کھڑا ہونا شروع، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ’ ڈیوڈ ویزہ‘ نے پیغام جاری کر دیا

163

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی الرٹ کو بنیاد بنا کر دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے اور ٹیم واپس جا رہی ہے تاہم جس سے پاکستان کی کرکٹ کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے تاہم اس کے خلاف دنیا بھر کے


دنیا بھر کے معروف کرکٹرز پاکستان کے حق میں میدان میں آ رہے ہیں اور کھل کر پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کر تعریف کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔

جنوبی افریقہ کے معروف کھلاڑی ” ڈیوڈ ویزہ “ نے بھی میدان میں آتے ہوئے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کی تعریف کی ہے اور کہا کہ ” میں نے ہمیشہ پاکستان میں مزہ کیا ہے،

اس کے لوگ خوش آمدید کہنے والے ہیں اور سیکیورٹی پاکستان میں کبھی بھی مسئلہ نہیں رہا ۔“آپ کو یہ جان کر بے حد خوشی ہو گی کہ ڈیوڈ ویزہ نے اپنی تصویر بھی لاہور قلندرز کی کٹ پہن کر لگا رکھی ہے۔