کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیئے جانے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مایوسی کا اظہار کر تے ہوئے معاملے کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔


پی سی بی رمیز راجہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن بہت ہی عجیب تھا ، میں اپنے کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کیلئے بہت افسوس ہے ،سیکیورٹی خدشات پر یکطرفہ فیصلہ کرتے ہوئے دورے کو منسوخ کرنا ہے نہایت ہی مایوس کن ہے، نیوزی لینڈ کس دنیا میں جی رہا ہے ، نیوزی لینڈ ہمیں آئی سی سی میں سنے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں