کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان 1 زوزہ ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہونا تھا لین اب سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے سیریز کے تینوں میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے تھے لیکن سیکورٹی کا بہانہ بناکر ملتوی کردیا


پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سیریز کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر دیا ۔ ہمیں اطلاع دی گئی کہ

انہیں کچھ سیکیورٹی الرٹس موصول ہوئے ہیں اور وہ یکطرفہ طور پر سیریز کو منسوخ کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی رابطہ کر کے بتایا کہ ہماری

انٹیلی جنس ایجنسی دنیا کی بہترین ایجنسی ہے اور مہمان ٹیم کو کوئی تھریٹ نہیں ہے ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ہمراہ سیکیورٹی آفیشلز حکومت پاکستان کی جانب سے کیئے جانے والے سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں