کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’’اے‘‘ پلس کیٹیگری نہ ملنے پر معاہدہ قبول نہیں کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے کہا تھا کہ


کامران اکمل کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سےکہا تھا کہ کارکردگی اور سنیارٹی کی بنیاد پرمعاہدہ کیا جائے، مکمل ڈومیسٹک سیزن کھیلنے کی بنیاد پر

’’اے‘‘ پلس کیٹیگری کا حقدار ہوں،اس کے علاوہ کوئی اور کیٹیگری قبول نہیں ہوگی،اسی وجہ سے رواں سال معاہدے پانے والوں کی فہرست میں میرا نام موجود نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں