کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
!وزیراعظم عمران خان کا سیریز روکنے پر نیوزی لینڈ کے وزیراعظم سے رابطہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز سکیورٹی خدشات کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔


آج میچ شروع ہونے سے پہلے نیوزی لینڈ ٹیم کا میچ نا کھیلنے کا فیصلہ سامنے آیا جس کےبعد وزیراعظم عمران خان نے بزاتِ خود نیوزی لینڈ کے وزیراعظم سے رابطہ کیا اور

انہیں اس بات کی یقین دہانی کرائ گئ کہ ہمارے پاس دنیا کی بہترین انٹیلیجنسی سیسٹم موجود ہے جس کے ہوتے ہوۓ نیوزی لینڈ ٹیم کو کسی طرح کا کوئ خطرہ نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ

ہم نے نیوزی لینڈ ٹیم کے لیے انتہائ سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ ٹیم محفوظ ہے۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے سکیورٹی آفیشلز کا کہنا ہے کے وہ پاکستان کی مقرر کردہ سکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں