کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے بعد محمد عامر کے بعد عماد وسیم نے بھی پی سی بی کا ڈومسٹک کنٹریکٹ لینے سے منع کر دیا ہے۔ محمد عامر پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ سے ناراض تھے اس لئے انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔


اب جب پی سی بی کے چیئرمین بھی تبدیل ہو گئے اور قومی ٹیم کی مینجمنٹ نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ مگر ابھی بھی

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے منع کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل رہا تو ڈومسٹ کھیل کر کیا فائدہ؟ دوسری طرف عماد وسیم جو پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے کھیلتے ہیں انہوں نے بھی سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے منع کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں