کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور وائس کپتان شاداب خان اداکار بن گئے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے


سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کی گئی پہلی ویڈیو میں فاسٹ بولر حسن علی کو دیکھا جاسکتا ہے۔


دوسری ویڈیو میں شاداب خان نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں