کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق سی پی ایل کےدوسرے سیمی فائنل میں سینٹ کٹس نے گیانا ایمیزون وارئرز کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ گیانا کو شکست دینے میں نسیم شاہ نے بھی بڑا کردار اداکیا انہوں نے


انہوں نےزبردست بولنگ کر کے 34 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے بی اے کنگ اور برمبل کی وکٹ لی! ایسی خطرناک یارکر کی کہ گیانا کو شکست دینے میں نسیم شاہ نے بھی بڑا کردار اداکیا انہوں نے زبردست بولنگ کر کے 34 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں