کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطا بق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کر لیا ہے، کوئی کچھ دیکھے نہ دیکھے لیکن بھارت پاکستان کا میچ ضرور لوگ دیکھتے ہیں۔


راولپنڈی میں فاسٹ بولر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی نے ٹیم منتخب کی ہے، کوئی بھی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ ہمیں ہوم سیریز میں ٹف ٹائم دے سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں