”محمدعامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی! مگر!“

170

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کنٹریکٹ دیا اور اپنی طرف سے انہی واپسی کے لیے پوری کوشش کی لیکن عامر نے انکار کردیا اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ لنے سے منع کردیا! پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے


ہر ڈومیسٹک کھلاڑی کی تنخوا میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اس کے بعد آج سارے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دیے گئے،

پاکستان کے سابق گیند باز محمد عامر جنہوں نے مصباح الحق اور وقار یونس کی وجی سے ریٹائرمنٹ لی تھی اج انکو بھی ڈومیسٹک میں اے کنٹریکٹ آفت کیا گیا جسکو عامر نے ٹھکرا دیا،

ایک تو محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹ نہیں لیا اس کے بعد الٹا پی سی بی پر چرھائی کردی اور پی سی پی کو کہا کے وہاں اتنے بےوقوف لوگ تو نہیں بیٹھے جو یہ نہ جانتے ہوں کے میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکا ہے اور پھر بھی مجھے سلیکٹ کرلیا ہے