ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کےفوری بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کس ملک کا دورہ کر ے گی؟شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خوشخبری

43

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرگی جس کی تصدیق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم چھ سال کے بعد سیریز کھیلنے بنگلہ دیش جارہی ہے ،


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کیھلے جائیں گے جوکہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بھی ہونگے، سیریز میں پہلے 3 ٹی ٹونٹی میچ کیھلے جائیں گے جو کے 19 نومبر سے شروع ہونگے، 2 ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے 8 دسمبر تک کیھلے جائیں گے،