”پاکستان اوربنگلہ دیش کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا!“

47

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا سیریز ورلڈ کپ کے بعد کھیلی جائے گی،صبح پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا تھا اب ذرائع نے ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کے بارے میں بھی بتا دیا ہے،


پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کیھلے جائیں گے جوکہ آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بھی ہونگے – سیریز میں پہلے 3 ٹی ٹونٹی میچ کیھلے جائیں گے جوکے 19 نومبر سےشروع ہونگے، 2 ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے 8 دسمبر تک کیھلے جائیں گے، سیریز میں ون ڈے میچز کروانے کا مشورہ بھی دیا گیا تھالیکن مشکل شیڈول کی وجہ سے پاکستان نے انکار کردیا،