کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے 2021 کےآغاز میں کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کے پیش نظر نئے ایوارڈ متعارف کرائے تھے جن میں پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بھی شامل تھا، یہ ایوارڈ مرد اور خواتین کرکٹرز کو دیا جاتا ہے۔


تفصیلات کے مطابق اگست کے مہینے میں بہترین کھلاڑیوں کیلئے جو روٹ،پاکستان کے شاہین آفریدی اور بھارت کے جسپریت بھمرا کی نامزدگی ہوئی تھی۔ اس کے بعد ووٹنگ ہوی اور اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں