”پی سی بی نےپاکستان میں ایک اور بڑی ٹورنامنٹ کروانے کی منظوری دےدی!“

118

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کا اندر 19 کرکٹ لیگ کروانے کا فیصلہ، رمیز راجہ نے بتا دیا لیگ میں کون کون شامل ہوگا، کل رمیز راجہ نے پی سی پی کا چیئرمین مقرر ہونے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کی اور اپنے خیالات اور وزن کا بتایا


تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے بتایا کے اب ڈومیسٹک کرکٹ کی پیچز تیز اور باونسی ہونگی، یہ ایک دفعہ پہلے بھی پاکستان کرکٹ میں ہوا تھا جس کے بعد اچھے گیند باز انا بند ہوگئے تھے،

رمیز راجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اندر 19 ٹی ٹونٹی لیگ کی بھی منظوری دے دی گئی ہے جس میں

غیر ملکی اندر 19 کھلاڑی بھی شامل ہو سکتے ہیں، اندر 19 کرکٹ لیگ کروانے کے فیصلے پر شائقین رمیز راجہ کو سراہا رہے ہیں اور تعریف کر رہے ہیں،