کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میچ کی منسوخی کی وجہ انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کو قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ


آئی پی ایل میں شامل کھلاڑی اور سٹاف ممبران روانہ ہو رہے ہیں، متحدہ عرب امارات میں 6 دن کے قرنطینہ کی شرط ہے، جبکہ ایونٹ کے بقیہ میچز کے آغاز میں صرف سات روز باقی ہیں۔ مجھے یہ نہ کہیں کہ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ آئی پی ایل کے سوا کسی دوسری وجہ سے منسوخ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں