ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا ہیڈکوچ اور باولنگ کوچ کون ہو گا ؟ رمیز راجہ نےعہدہ سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا

73

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میتھیوز ہیڈن کو ہیڈ کوچ اور ورنن فلائنڈرز کو باولنگ کوچ مقرر کر دیاہے ۔ پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ


رمیز راجہ کا کہناتھا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے میتھیوز ہیڈن کو بطور ہیڈ کوچ اور ورنن فلائنڈرز کو بطور باولنگ کوچ سائن کیا ہے ،

ان کا تعلق آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بینک الفلاح ان کی فیس ادا کرے گا ، بینک الفلاح سے سٹریٹیجک پارٹنر شپ ہوئی ہے، جس پر میں ان کا شکریہ ادا کرتاہوں ۔