کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کھانے تو دنیا بھر میں مشہور ہیں، کراچی کی بریانی ہو یہ لاہور کا پلاو یا نہاری کون ان سے واقف نہیں- نا صرف پاکستانی بلکے غیر ملکی بھی جو پاکستان کے کھانے کھا لیتے ہیں وہ اس کے دیوانے ہوجاتے ہیں،


چاہے وہ ڈرین سیمی ہو یا کوئی اور غیر ملکی شہری، کراچی کی مسالے دار بریانی کا تو اپنا ہی مزہ ہے، لاہور کی نہاری تو پوری دنیا میں مشہور ہے، پاکستان آئے اور بریانی نہیں کھائی تو کیا کرنے آئے؟

میٹ ہنری نے کہا میں نے پاکستان کے ساتھ کئی بار کھیلا ہے اور یہ ہمیشہ ایک زبردست مقابلہ رہا ہے۔ مجھے 2019 ورلڈ کپ میں کھیل یاد ہے جہاں ایک بہت بڑا ہجوم تھا اور ایک بہت اچھا تجربہ تھا۔

یہ پہلا دن ہے اور ہم قرنطینہ میں ہیں لہذا ہمیں مقامی کھانوں کا تجربہ کرنے کا موقع نہیں ملا لیکن مجھے اپنا کھانا پسند ہے، لہذا میں مقامی کھانا کھانے کی کوشش کروں گا کیونکہ مجھے یقین ہے کہ وہ شاندار ہو گا “

اپنا تبصرہ بھیجیں