کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فخر زمان کی نیوزیلینڈ سیریز سے قبل پریکٹس میچ میں حیران کن بلے بازی اسے کے ساتھ سلیکٹرز کو بھی کرارا جواب دے دیا، پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کچھ ہی دن بعد راولپنڈی لاہور میں شروع ہو جائے گی،


سیریز سے قبل ایک انٹرا سکواڈ میچ کھلا گیا، ٹیم گرین اور ٹیم وائٹ آمنے سامنے آئیں، فخرزمان جو کے ٹیم وائٹ کی نمائندگی کر رہے تھے انہوں نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کی-

بابر اعظم ،فخر زمان اور شاداب نے پریکٹس میچ لاجواب بلے بازی کی، فخر زمان نے نہ صرف زبردست بلے بازی کی بلکہ چیف سلیکٹر اور رمیز راجہ کو ایک کرارا جواب بھی دیا کیونکہ

فخر زمان کو ورلڈ کپ کے لیے شامل نہیں کیا گیا، فخرزمان نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 3 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 72 رن بنائے اور دنیا کو بتا دیا کے فخر زمان کیا کرسکتے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں